بچوں کے لیے امید (Hope For Children)
پتہ
75 Limassol Avenue
Office 201, 2nd Floor
2121 Nicosia, Cyprus
ٹیلیفون
+ 357 22 103234
فیکس: + 357 22 104021
24 گھنٹے کھلا ہے
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
”بچوں کے لیے امید CRC “پالیسی سینٹر نیکوسیا، قبرص میں واقع ایک بین الاقوامی انسان دوست اور خودمختار ادارہ ہے۔ہم نہ صرف قومی، یورپی اور عالمی سطح پر متعدد پروجیکٹس کے نفاذ کے ذریعے، بلکہ میزبان ملک میں رہنے والے تنہا بچوں کے انضمام کے ذریعے بھی ایسا کرنے کا ہدف رکھتے ہیں۔
قبرض پناہ گزین کونسل (CRC)
پتہ
Stasandrou Street 9
Flat 401 - 4th Floor
1060 Nicosia, Cyprus
ٹیلیفون
+ 357 22 205959
فیکس: +357 22 205960
کھلنے کے اوقات:پیر - جمعہ: 9:00-17:00
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
قبرص مہاجر کونسل، ایک خود مختار، غیر منافع بخش تنظیم ہے، جسے این جی او فیوچر ورلڈز سینٹر کے انسان دوست امور یونٹ کے ارتقاء کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔سماجی تعاون، تعلیمی خدمات (یونانی زبان کے اسباق)، ملازمت کے مواقع، تربیتی پروگرام (تعلیمی پروگرام)۔
پناہ گاہ سروس
پتہ
70 Arch. Makarios III Ave,
Nicosia, Cyprus
ٹیلیفون
+ 357 22 445268
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
بین الاقوامی تحفظ کے درخواست دہندگان کے لیے استقبال اور رہائش کا مرکز، پناہ کا طریقہ کار، بین الاقوامی تحفظ کے درخواست دہندگان اور ان کے اہل خانہ کے لیے استقبال اور رہائش کے مراکز کا آپریشن اور انتظام۔
قبرص ریڈ کراس سوسائٹی (CRCS)
پتہ
Odos Kypriakou Erythrou Stavrou,
2063 Strovolo,
Nicosia, Cyprus
ٹیلیفون
+ 357 22 504400
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
نفسیاتی سماجی مدد، ابتدائی طبی امداد
کیسا مہاجر اور پناہ گزین مرکز
پتہ
48, Arsinois Street
1010, Nicosia, Cyprus
P.O. Box 22113, 1517
ٹیلیفون
+ 357 22 87818
+ 357 99 098189
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
مفت معلومات، مشورے، وکالت، معاون خدمات کی فراہمی۔اسٹریٹجک مقدمے کے معاملات میں پرو-بونو قانونی نمائندگی
MiHub - مہاجر معلوماتی مرکز
پتہ
نیکوسیا: 20 Aischylou & Platonos Str., PC.1503
لیماسول: 230 Agiou Andrea and Katsounotou Str., 3036
لارناکا: 8 Apollonos Str., Christodoulides Court, 6016
پافوس: 39 Eleftheriou Venizelou Ave., Cronos Center, sh. 1, 8021
ٹیلیفون
+ 357 22 080350
فیکس: + 357 22 842222
کھلنے کے اوقات:پیر - جمعہ: 10:00 – 18:00
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
انفرادی کمزور مہاجرین کو سننا، ہمدردی جتانا، سمجھنا اور مدد کرنا، مہاجرین کی سماجی شمولیت، مشورہ اور مدد برائے: رہائش، ہجرت، مفلسی، فلاح و بہبود اور صحت۔
کیریٹاس قبرص نیکوسیا مہاجر مرکز
پتہ
نیکوسیا: 8 Saint Marona Street, Flat 4, 1010 CY
لارناکا: Our Lady of Graces Roman Catholic Church
ٹیلیفون:
نیکوسیا: + 357 22 662606
لارناکا: + 357 99 129686
فیکس: + 357 22 662656
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
نیکوسیا اور لارناکا میں، کیریٹاس قبرص مہاجر مرکز مہاجرین کو دوسروں کے ساتھ ملنے جلنے کی جگہ فراہم کرنے، قانونی، صحت کی دیکھ بھال، اور نفسیاتی سماجی مدد تک رسائی حاصل کرنے، زبانیں سیکھنے اور، اگر ضروری ہو، تو کھانے، کپڑے اور دیگر انسانی خدمات تک رسائی کے لیے ہفتے کے دنوں میں کھلے رہتے ہیں۔
جائے پناہ: نیکوسیا میں، کیریٹاس قبرص مہاجر جائے پناہ بچوں والے مہاجر مردوں اور مہاجر عورتوں کو عارضی ہنگامی رہائش فراہم کرتے ہیں۔
سماجی بہبود کی خدمات
پتہ
63 Prodromou, 1468 Nicosia, Cyprus
ٹیلیفون
+ 357 22 406709
فیکس: + 357 22 667907
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
- ہر فرد کے ایک معقول معیار زندگی کے حق کی حفاظت کرنا
- لیبر مارکیٹ میں داخل/دوبارہ داخل ہونے کے لیے عوامی امداد کے مستحقین کو پیشہ ورانہ تربیت
- خاندانی اکائی کو مدد فراہم کرنا تاکہ کنبے کے افراد مؤثر طریقے سے اپنا کردار ادا کر سکیں
- سماجی مسائل کا سامنا کرنے والے خاندانوں اور افراد کی مدد کرنا
- بچوں اور لوگوں کے دیگر کمزور گروہوں کو تحفظ اور نگہداشت فراہم کرنا
- عوامی تعاون
- بزرگ اور معذور افراد کے لیے خدمات
- عوامی تعاون، بزرگ اور معذور افراد کی سروس کے ذریعے پیش کردہ اسکیمیں
- محصور افراد کے لیے فراہم کردہ فوائد اور خدمات
- 18 سال سے کم عمر کے تنہا افراد کا تحفظ
لیفکوسیا ڈسٹرکٹ ویلفیئر آفس
پتہ
66, Agiou Ilarionos, 1026 Nicosia, Cyprus
ٹیلیفون
+357 22 804605
فیکس: + 357 22 430205
ای-میل
لاکاتامیا سوشل سروس آفس
پتہ
23 Kenedy, 2314 Lakatamia, Nicosia, Cyprus
ٹیلیفون
+ 357 22 608400
فیکس: + 357 22 380853
لاتسیا سوشل سروس آفس
پتہ
34 Archiepiskopou Makariou C', 2220, Latsia Nicosia, Cyprus
ٹیلیفون
+ 357 22 803500
فیکس: + 357 22 487639
نیکوسیا سینٹرل اور اسٹروولوس سوشل سروس آفس
پتہ
66, Agiou Ilarionos, 1026 Nicosia, Cyprus
ٹیلیفون
+ 357 22 804770
فیکس: + 357 22 430195
لیماسوس ڈسٹرکٹ ویلفیئر آفس
پتہ
80, Franglinou Rousvelt, 3012 Lemesos, Cyprus
ٹیلیفون
+ 357 25 804539
فیکس: + 357 25 305135
ای-میل
پولیمیدیا سوشل سروس آفس
پتہ
3, 82 Road, 4153, Kato Polemidia Lemesos, Cyprus
ٹیلیفون
+ 357 25 821895
فیکس: + 357 25 305760
زکاکی سوشل سروس آفس
پتہ
80, Franglinou Rousvelt, 3012 Lemesos, Cyprus
ٹیلیفون
+ 357 25 804539
فیکس: + 357 25 306576
جرماسوئیا سوشل سروس آفس
پتہ
73, Agias Zonis and Tyrteou Corner, 3090, Lemesos, Cyprus
ٹیلیفون
+ 357 25 821895
فیکس: + 357 25 305760
لارناکا ڈسٹرکٹ ویلفیئر آفس
پتہ
23-25, Piliou, 6301 Larnaka, Cyprus
PO Box 40184
ٹیلیفون
+ 357 24 800260
فیکس: + 357 24 304876
ای-میل
کاماریس سوشل سروس آفس
پتہ
23-25, Piliou, 6301 Larnaka, Cyprus
PO Box 40184
ٹیلیفون
+ 357 24 800207
فیکس: + 357 24 304876
آیوئی انارگیروئی سوشل سروس آفس
پتہ
54 Agioi Anargyroi Avenue, 6301, Larnaka, Cyprus
PO Box 40184
ٹیلیفون
+ 357 24 800260
فیکس: + 357 24 304876
پافوس ڈسٹرکٹ ویلفیئر آفس
پتہ
28, Aristoteli Valaoriti & Kinira, 8100 Pafos, Cyprus
ٹیلیفون
+ 357 26 821600
فیکس: + 357 26 306162
ای-میل
آموچوستوس ڈسٹرکٹ ویلفیئر آفس
پتہ
134, 1st Apriliou, 5280 Paralimni, Cyprus
ٹیلیفون
+ 357 23 811720
فیکس: + 357 23 827698
ای-میل
انتظامیہ اور انسانی حقوق کے لیے کمشنر کا دفتر
پتہ
Era House, Diagorou 2
1097 Nicosia, Cyprus
PO Box: 22166, 1518 Nicosia
ٹیلیفون
+ 357 22 405500 / 501
فیکس: + 357 22 672881
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
- انتظامیہ کا عدالتی کنٹرول اور انسانی حقوق کا تحفظ
- معذور افراد (PwD) کے حقوق کے کنونشن کے تحت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مساوی سلوک
- واقفیت پیدا کرنے والی مہموں کی تنظیم
- عمومی طور پر PwD کے حقوق کا تحفظ
- غیر انسانی یا ہتک آمیز سلوک ا ور تشدد جیسے بدسلوکی کے واقعات سے اجتناب اور روک تھام
- مداخلتیں
معذور فرد کی تنظیمیں (DPOs)
معذور افراد کی تنظیموں کا قبرص کنفیڈریشن (CCOD)
ویب سائٹ
قومی مرکز برائے سماجی یکجہتی (EKKA)
پتہ
135, Vas. Sofias str,
Ampelokipoi 11521,
Athens GREECE
ٹیلیفون
+ 30 213-2039706 / + 30 213-2039747
براہ راست سماجی مدد کے لیے ہیلپ لائن: 197
بچہ تحفظ کے لیے ہیلپ لائن 1107
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
پناہ گزینوں اور تشدد سے متاثرہ خواتین کے لیے رہائش کی خدمات، سماجی نفسیاتی مدد، اور براہ راست سماجی امداد اور سپورٹ کی خدمات، ہنگامی صورتحال کے لیے براہ راست معاشرتی امداد کی لائن ”197“۔
دنیا کے ڈاکٹر
پتہ
12, Sapfous str,
10553 Athens GREECE
ٹیلیفون
+ 30 210-3213150
فیکس: + 30 210-3213850
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
کھلے طبی دفاتر، سوشل فارمیسی کے ذریعہ صحت نگہداشت کی خدمات، سماجی اور نفسیاتی سپورٹ، کمزور گروپ کے لیے ہاؤسنگ پروگرام، کمزور آبادیوں کے لیے موبائل طبی اکائیاں، بین ثقافتی ثالثی اور دیگر خدمات۔
تھیسالونیکی
پتہ
29Α Ptolemaion str. 54630 Thessaloniki Greece
ٹیلیفون
+ 30 2310 566 641
ای-میل
پیراما (تھیسالونیکی میں)
پتہ
5 Aristeidou & Xenofontos str, 18863 Perama Thessaloniki
ٹیلیفون
+ 30 210 4414788
ای-میل
کریٹ
پتہ
11 Boniali str, 73133 Chania, Greece
ٹیلیفون
+ 30 28210 23110
ای-میل
کاوالا
پتہ
13 Karanou str, 65302 Kavala, Greece
ٹیلیفون
+ 30 2510 227224
ای-میل
یونانی کونسل برائے پناہ گزین (GCR
پتہ
25, Solomou str,
10682 Athens, GREECE
ٹیلیفون
+ 30 210-3800990
فیکس: + 30 210-3803774
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
قانونی مدد، سماجی تعاون، پناہ گزینوں کے انضمام کے فروغ کے لیے بین ثقافتی سینٹر "PYXIDA"، تعلیمی خدمات (یونانی اور انگریزی زبان کے اسباق، کمپیوٹر کی مہارت، وغیرہ)۔
پناہ گزینوں کے لیے ہیلینک ریڈ کراس / ملٹی فنکشنل سینٹر
پتہ
5, Timeou str,
10441 Athens, GREECE
ٹیلیفون
+ 30 210-5126300
ہیلینک ریڈ کراس ہاٹ لائن: + 30 210-5140440
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
پناہ گزین معلومات اور سپورٹ فون لائن، کثیر المقاصد سماجی مدد اور پناہ گزینوں کے لیے انضمام مرکز، انسان دوست امدادی خدمات، لاوریو، ایٹیکا میں ہوسٹنگ سینٹر اور بین ثقافتی سینٹر۔
پناہ گزینوں اور مہاجرین کے لیے سماجی تعاون کا نیٹ ورک
پتہ
13, Tsamadou str,
11472 Athens, GREECE
ٹیلیفون
+ 30 210-3813928
فیکس: + 30 210-3830098
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
سماجی تعاون، قانونی مدد، یونانی زبان کے کورسز، پناہ گزینوں اور مہاجرین کے حقوق کے تحفظ کے لیے مداخلت۔
ترقی، سماجی حمایت اور طبی تعاون کے پروگرام (PRAKSIS)
پتہ
57, Stournari str,
10432 Athens, Greece
ٹیلیفون
+ 30 210-5205200
فیکس: + 30 210-5205201
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
PRAKSIS ایتھنز اور تھیسالونیکی میں اپنی پولی کلینکس کے ذریعے صحت کی دیکھ بھال کی خدمات، نفسیاتی مدد، قانونی معاونت فراہم کر رہا ہے۔پناہ کے متلاشی کمزور گروپوں کے لیے ہاؤسنگ پروگرام، ایجیئن جزائر (ساموس، لیسوس، چیوس) میں کمزور آبادیوں کے لیے موبائل PSS یونٹ، بین ثقافتی ثالثی اور دیگر خدمات۔
ایتھنز پولی کلینکس
پتہ
5 Paioniou str. 10440, Victoria Sq., Athens Greece
ٹیلیفون
+ 30 210-8213704
تھیسالونیکی پولی کلینکس
پتہ
1 Arkadioupoleos & Ag. Dimitriou str, 54632 Thessaloniki, Greece
ٹیلیفون
+ 30 231-0556145
بے گھروں کے لیے ایتھنز ڈیلی سینٹر
پتہ
26-28 Deligiorgi str, Metaxourgeio 10435, Athens Greece
ٹیلیفون
+ 30 210-5244574
+ 30 210-5244576
+ 30 210-5244578
بے گھروں کے لیے تھیسالونیکی ڈیلی سینٹر
پتہ
62 Monastiriou str, Thessaloniki, Greece
ٹیلیفون
+ 30 231-0527938
ڈراپ ان سینٹر پاتراس
پتہ
38 Tsamadou str. Patras, Greece
ٹیلیفون
+ 30 261-0321933
بے گھروں کے لیے ڈیلی سینٹر پیرایوس
پتہ
44 Zosimadon Pireus, Greece
ٹیلیفون
+ 30 698-5866432
اقوام متحدہ پناہ گزینوں کا ہائی کمیشن (UNHCR)
پتہ
91 Michalakopoulou str.,
11528 Athens, GREECE
ٹیلیفون
+ 30 216-2007800
فیکس: + 30 210-6726417
ای-میل
ویب سائٹ
میڈیسنس سینز فرنٹیئرس، یونان (MSF)
پتہ
15 Xenia st,
11527 Athens, GREECE
ٹیلیفون
+ 30 210-5200500
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
یونان میں، MSF مداخلوتوں میں پناہ گزینوں اور مہاجرین کے لیے انسان پرست طبی امداد، VoT، کمزور لوگوں کے لیے بنیادی صحت نگہداشت ساتھ ہی عوامی آگاہی کی سرگرمیاں شامل ہیں۔
نوجوانوں کی سماجی حمایت کے لیے ایسوسی ایشن (ARSIS)
پتہ
43 MauroMateon st,
10434 Athens, GREECE
ٹیلیفون
+ 30 210-8259880
فیکس: + 30 210-8259880
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
Arsis کمزور خاندانوں اور تنہا بالغوں کے لیے سماجی مدد، رہائش، کیمپوں میں PSS اور بچوں اور خاندانوں کے لیے تفریحی سرگرمیاں فراہم کرتا ہے۔
تھیسالونیکی
پتہ
35 Ptolemeon st, 546 30 Thessaloniki, Greece
ٹیلیفون
+ 30 231-0526150
ای-میل
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
وولوس
پتہ
130 Riga Fereou, 38 221 Magnisia, Greece
ٹیلیفون
+ 30 242-131682022
ای-میل
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
ماکرینتیسا
پتہ
Shelter for unaccompanied minors
ٹیلیفون
+ 30 242-8099939
+ 30 242-8099944
ای-میل
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
کوزانی
پتہ
6 Ayiou Xristoforou , 50100 Kozani, Greece
ٹیلیفون
+ 30 246-1049799
ای-میل
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
الیکساندروپولی
پتہ
34, Konstantinoupoleos, 68100 Alexandroupoli, Greece
ٹیلیفون
+ 30 255-1038952
+ 30 255-1181397
فیکس: + 30 255-1038947
ای-میل
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
Solidarity Now
پتہ
HQs Athens
ٹیلیفون
+ 30 210-6772500
فیکس: + 30 210-6772509
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
Solidarity now انسانی حقوق اور آزادیوں کا دفاع اور اقلیتوں اور کمزور گروپوں کے انضمام کی حمایت کرتے ہوئے بنیادی صحت خدمات اور خوراک کی امداد تک رسائی فراہم کرتا ہے۔
ایتھنز یکجہتی مرکز
پتہ
2 Domokou st, 2nd floor, Athens Greece
ٹیلیفون
+ 30 210-8220883
فیکس: + 30 210-8250986
Monday-Friday 9:00-21:00
ای-میل
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
تھیسالونیکی یکجہتی مرکز
پتہ
29A Ptolemaion st, Thessaloniki Greece
ٹیلیفون
+ 30 231-0501030
+ 30 231-0501040
فیکس: + 30 231-0527518
Monday-Friday 9:00-17:00
ای-میل
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
بلیو ریفیوجی سینٹر
پتہ
25D Ioanni Koletti str, Thessaloniki Greece
ٹیلیفون
+ 30 231-0555263
+ 30 231-0555264
ای-میل
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
کیریٹاس ایتھنز - پناہ گزین پروگرام
پتہ
52 Kapodistriou st,
10432 Athens, GREECE
ٹیلیفون
+ 30 210-8220943
فیکس: + 30 210-5246646
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
طبی اور دوا سازی کی حمایت، خوراک اور NFI کا تغذیہ کا عمل، ذاتی صفائی ستھرائی اور تعلیم۔
اپوسٹولی
پتہ
113 Sevastoupoleos st,
11526 Athens, GREECE
ٹیلیفون
+ 30 213-018440099
فیکس: + 30 210-9246740
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
سماجی مشن کلینک، موبائل بنیادی صحت کی اکائیاں، PSS، تنہا نابالغوں کے لیے ہاسٹل”ESTIA"۔
پناہ گزینوں اور مہاجرین کے لیے APOSTOLI تعلیمی مرکز
پتہ
34, Satovriandou st, 104 32 Athens Greece
ٹیلیفون
+ 30 694-8418056
معذور فرد کی تنظیمیں (DPOs)
معذور افراد کا قومی کنفیڈریشن یونان (ESAEA)
ویب سائٹ
JUMA MAP
پتہ
Via dei Monti di Pietralata, 16
00157 Rome , Italy
ٹیلیفون
+ 39 800 905 570
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
JUMA MAP اطالوی مہاجرین کے لیے 8 زبانوں (it,en,fr,ar,fa,zh-hans,bn,ti,so,am) میں نقشے کی خدمات ہیں اور درج ذیل خدمت انجام دیتی ہے:
- • ضرورت مندوں کے لیے نزدیک ترین خدمت تلاش کرنا (کہاں سونا ہے، قانونی مدد کہاں سے ملتی ہے، صحت نگہداشت کہاں تلاش کریں، نفسیاتی سماجی مدد کہاں سے حاصل کریں، زبان کا اسکول کہاں تلاش کیا جائے)
- • اپنی سروس اور اپنے کام کو معروف کرنا (سرکاری اور نجی تمام موضوعات، جو نقشے پر نہیں ہیں وہ اپنے رجسٹریشن فارم بھیج سکتے ہیں)
- • اپنے حوالوں کو فوری اپ ڈیٹ کریں (نقشے پر موجود تمام موضوعات کے لیے خدمات کی تفصیلات میں ترمیم اور اپ ڈیٹ کرنے کے لیے اسناد موجود ہوں گی)
- • ہم پہلے سے جو کچھ کرتے ہیں اس کی قدر کرنا اور اسے نیٹ ورک پر رکھنا
JUMA اور مفت ٹول نمبر واحد قومی خدمات کی نمائندگی کرتے ہیں جو دراصل ہر کسی کے لیے قابل رسائی ہیں: پناہ کے متلاشی، پناہ گزین نیز دیگر اقسام کے تحفظ یا دیگر قسم کے اجازت نامے سے فائدہ اٹھانے والوں کے نئی قانونی فراہمی سے پیشگی مطلع رہنے کے لئے!
JUMAMAP پناہ کے متلاشیوں اور بین الاقوامی اور انسان دوست تحفظ کے حامل افراد کے لیے خدمات کا ایک مفت نقشہ ہے۔
SPRAR سینٹرل سروس
پتہ
Via delle Quattro Fontane, 116
00184 Rome, Italy
ٹیلیفون
+ 39 06 7698 0811
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
پناہ کے متلاشیوں اور مہاجرین کے لیے پروٹیکشن سسٹم (SPRAR) مقامی حکام کے نیٹ ورک پر مشتمل ہے جنھیں پناہ کی پالیسیوں کے لیے قومی فنڈ اور مربوط استقبالیہ منصوبوں کے نفاذ کے لیے خدمات تک رسائی حاصل ہے۔مقامی سطح پر، تیسرے شعبے کی قیمتی مدد کے ساتھ مقامی حکام، ”مربوط استقبالیہ“ کے مداخلت کی ضمانت دیتے ہیں جو خوراک اور رہائش کی تقسیم سے بڑھ کر ہیں، اور سماجی-اقتصادی انضمام کے لیے انفرادی راستوں کی تعمیر کے ذریعے معلومات، ہمراہی، مدد اور رہنمائی کے لیے تکمیلی اقدامات بھی فراہم کرتے ہیں۔
نابالغوں کے لیے: پناہ کے متلاشیوں اور مہاجرین کے لیے پروٹیکشن سسٹم (SPRAR) انضمام کی راہ میں نابالغوں اور ان کے تحفظ پر خصوصی توجہ دیتا ہے۔
MEDU سینٹر – Psiché
پتہ
Via dei Zeno, 10
00176 Roma, Italy
ٹیلیفون
+ 39 334/3929765
فیکس: + 39 06/97844892
سروس کی تفصیل
میڈی سائیکی سینٹر تشدد اور ظالمانہ، غیر انسانی اور توہین آمیز سلوک سے بچ جانے والوں کو ذہنی اور نفسیاتی مدد فراہم کرتا ہے۔
فلورنس
پتہ
Via Monsignor Leto Casini, 11
50135 Firenze, Italy
ٹیلیفون
+ 39 335/185336111
ڈفرنزا ڈونا ایسوسی ایشن
پتہ
Ass. Differenza Donna Onlus
Via Flaminia, 43, Roma, Italy
ٹیلیفون
+ 39 06 678 0537
سروس کی تفصیل
ڈفرینزا ڈونا ایسوسی ایشن نے خواتین کے مابین یکجہتی اصول پر مبنی انسداد تشدد مراکز کا قیام کیا ہے۔خاص طور پر، ایسوسی ایشن خواتین کے تناسلی قطع عضو کی شکار عورتوں، انسداد تعاقب ہیلپ ڈیسک اور سیلف ہیلپ گروپس کے لیے خصوصی مدد فراہم کرتا ہے۔
پناہ کے متلاشیوں اور مہاجرین کے لیے ٹول فری نمبر اور کاؤنٹر (ARCI, UNHCR)
پتہ
Via dei Monti di Pietralata, 16
00157 Roma, Italy
ٹیلیفون
+ 39 80 0905 570
سروس کی تفصیل
ثالثین کے ایک نیٹ ورک کی بدولت جو 21 زبانوں میں اعانت فراہم کرتا ہے، یہ ٹول بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کا اہل ہے، جو دوسری چیزوں کے ساتھ، موجودہ ضابطوں پر رہنمائی، تحفظ کی درخواست کے طریقہ کار کی وضاحت، آڈیشن کی تیاری یا خاندانی اتحاد کے طریقوں میں مدد کی پیشکش کرتا ہے، نیز وکلاء کے ایک نیٹ ورک سے بھی استفادہ کرتا ہے۔
سان گالیکانو ایسوسی ایشن (INMP)
پتہ
Via di S. Gallicano, 25/a
00153 Roma, Italy
ٹیلیفون
+ 39 06 58558201-2
سروس کی تفصیل
مہاجر آبادیوں کے صحت کے فروغ اور غربت کی بیماریوں کے خلاف جنگ کے لیے قومی ادارہ (INMP) ایک عوامی ایسوسی ایشن ہے جو مہاجر آبادیوں اور غربت سے متعلق معاشرتی اور صحت دونوں شعبوں میں امداد کے مسائل کے لیے قومی نیٹ ورک میں، ساتھ ہی صحت کے مسائل میں بین ثقافتی ثالثی کے لیے قومی مرکز میں شامل ہے۔
معذور افراد کے لیے کاؤنٹر (CGIL)
پتہ
Corso D'italia, 25
00198 Roma, Italy
ٹیلیفون
+ 39 0684 761
فیکس: + 39 068 845 683
سروس کی تفصیل
CGIL ایک اطالوی ٹریڈ یونین تنظیم ہے جس کے پورے ملک میں فعال کاؤنٹر ہیں تاکہ کام اور حقوق کے حوالے سے معذور افراد کی مدد کی جا سکے۔
Ministero dell'Istruzione, dell'Università e della Ricerca (MIUR)
پتہ
Viale Trastevere, 76/a, 00153 Rome, Italy
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
وزارت تعلیم نے تعلیم کی ہر سطح پر اٹلی میں غیر ملکی طلبا کو تعلیم حاصل کرنے کے حق کی طرف راغب کرنے کے لیے سرکاری ویب سائٹ پر ایک لنک کو فعال کیا ہے۔
لا سیپینزا یونیورسٹی آف روم نے معذور افراد کو ان کی تدریسی سرگرمیوں میں سہولت لانے کے لیے ضروری معلومات کی درخواست کرنے کی اجازت دینے کے لیے ایک کاؤنٹر اور ایک ٹول فری نمبر فعال کیا ہے۔
مقامی کمیٹیاں (ARCI)
پتہ
Via G. Brunetti, 101
Trepuzzi Lecce / Puglia, Italy
ٹیلیفون
+ 39 083 275 5828
+ 39 377 689 8719
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
مقامی کمیٹیوں کا Arci کا نیٹ ورک علاقے میں خدمات پر مدد اور معلومات کی پیشکش کرتا ہے۔
معذور فرد کی تنظیمیں (DPOs)
اطالوی معذوری فورم
فینش پناہ گزین کونسل
پتہ
Elimäenkatu 15, 3rd floor
00510 Helsinki, Finland
ٹیلیفون
+ 358 9696 2640
پیر-جمعہ صبح 9–شام 3 EET
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
فینش پناہ گزین کونسل ہر طرح کے مہاجروں کے ساتھ کام کرتی اور فینش معاشرے میں اپنا مقام تلاش کرنے میں ان کی مدد کرتی ہے۔
فینش ریڈ کراس
پتہ
Tehtaankatu 1 a
00140 Helsinki, Finland
ٹیلیفون
+ 358 207 012 000
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
فینش ریڈ کراس پناہ کے متلاشیوں اور پناہ گزینوں کا استقبال کرنے میں حکام کی مدد کرتا اور فن لینڈ کے مختلف حصوں میں مختلف استقبالیہ مراکز اور شاخیں برقرار رکھتا ہے۔وہ استقبالیہ مراکز کو برقرار رکھتے ہیں اور ہوائی اڈے پر کوٹہ پناہ گزینوں سے ملاقات کرتے ہیں۔
MONIKA – کثیر ثقافتی خواتین کی ایسوسی ایشن
پتہ
Hermannin Rantatie 12 a
00580 Helsinki, Finland
Mon-Fri 9:00 - 17:00
ٹیلیفون
+ 358 972 799999
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
یہ تارک وطن خواتین اور ان کے بچوں کے لیے خصوصی خدمات تیار کرتی اور فراہم کرتی ہے جنھیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہو، اور ایک ماہر کی حیثیت سے کام کرتی اور نسلی عدم تفریق اور تشدد سے متعلق امور میں حمایت کرتی ہے، ساتھ ہی تارکین وطن کے لیے سول سوسائٹی کی سرگرمیوں کی حمایت کے ذریعے انضمام کو فروغ دیتی ہے۔
میساکٹ ایسوسی ایشن
پتہ
Annankatu 16 B 28
00120 Helsinki, Finland
ٹیلیفون
+ 358 09 6126 620
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
میساکیٹ ایسوسی ایشن ایک غیر سرکاری ماہر تنظیم ہے جو مردوں کی ذہنی، نفسیاتی اور سماجی نشونما کی حمایت کے لیے قائم کی گئی ہے۔ تنظیم مردوں کے لیے دستیاب موجودہ بحران کی خدمات کی تکمیل کرتی اور غیر متشدد خاندانی زندگی کو فروغ دیتی ہے۔میساکیٹ مشترکہ مقاصد کے ساتھ مردوں کے گروپس کے لیے قومی سطح کے جوڑ کے طور پر کام کرتا ہے اور اپنے میدان میں بین الاقوامی رابطوں کو برقرار رکھتا ہے۔
تارکین وطن مردوں کے لیے مدد: Vieraasta Veljeksi کا مقصد - تارکین وطن مردوں کی سرگرمیوں کے لیے معاونت میں شامل ہے تارکین وطن مردوں اور مقامی فینش مردوں کے درمیان باہمی رابطے اور تعاون کی نئی شکلیں پیدا کرتے ہوئے مہاجرین کا انضمام عمل میں لانا، نیز موجودہ آبادی کو ہمارے بدلتے ہوئے معاشرے میں ضم کرنا۔
بصارت سے معذور افراد کی فینش فیڈریشن (FFVI)
پتہ
Marjaniementie 74
FIN-00030 IIRIS, Finland
ٹیلیفون
+ 358 9 396 041
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
بصارت سے معذور افراد کی فینش فیڈریشن ایک سماجی عنصر نیز اندھوں اور جزوی بصارت سے محروم لوگوں کے لیے حمایت کی تنظیم کے ساتھ ایک خصوصی سروس فراہم کنندہ ہے۔
فیڈریشن کا مقصد دوسرے فینش شہریوں کے ساتھ نابینا اور ضعف بصارت کا شکار افراد کو مساوی حیثیت کا تحفظ فراہم کرنا ہے۔اس کے حصول کے لیے فیڈریشن بصارت سے محروم افراد کی صلاحیتوں اور مہارتوں کو بہتر بنانا چاہتی ہے، جبکہ معاشرے پر بھی بڑے پیمانے پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔
سماعت سے محروم لوگوں کی فینش فیڈریشن
پتہ
Kuuloliitto ry Ilkantie 4
00400 Helsinki, Finland
ٹیلیفون
+ 358 09 5803 830
ای-میل
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
مشاورت، رہنمائی اور کورسز۔یہ ان لوگوں کے لیے ہے جنہیں اپنی سماعت کے ساتھ کچھ مسائل کا سامنا ہے۔
فینش دماغی صحت ایسوسی ایشن
پتہ
Maistraatinportti 4 A, 7. krs
00240 Helsinki, Finland
سروس کی تفصیل
ان کے پاس کچھ مشاورت اور بحران کے لیے فون موجود ہے۔ان کی ویب سائٹ بھی بہت اچھی ہے۔ فن لینڈ میں ہمارے پاس دماغی صحت کی بہت اچھی خدمات دستیاب ہیں۔ہر شخص ان سے رابطہ کر سکتا ہے۔
معذور فرد کی تنظیمیں (DPOs)
فینش معذوری فورم (FDF)
ویب سائٹ
چانس B
پتہ
Franz-Josef-Strasse 3
8200 Gleisdorf
ٹیلیفون
+43 3112 4911
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
چانس B اسٹیریا کے مشرقی حصے میں ہر عمر کے معذور افراد کے لیے سماجی خدمات پیش کر رہا ہے۔معذور مہاجرین کا بھی یقینی طور پر خیر مقدم کیا جاتا ہے۔
کیریٹاس اسٹیئرمارک
پتہ
Grabenstraße 39
8010 Graz
ٹیلیفون
+43 3168 0150
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
اسٹیریا میں پناہ کے متلاشیوں اور مہاجرین کے لیے کیریٹاس اہم سروس فراہم کنندہ ہے۔ان کے پاس معذور مہاجرین کے لیے خصوصی مکانات ہیں جیسے کہ گراز سینٹ پیٹر یا میریٹروسٹ میں۔
Pronegg & Schleich
پتہ
Kleegasse 3
8020 Graz
ٹیلیفون
+43 316 23 20 71 0
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
وہ مشکل حالت میں بچوں، نوجوانوں اور خاندانوں کا ساتھ دیتے ہیں۔پروجیکٹ BEAM کے بعد جس میں معذور بچوں والے غیر ملکی خاندانوں کی حمایت کی جاتی ہے، معذور مہاجرین کے لیے خصوصی زبان کے کورسز پیش کیے جاتے ہیں۔
زیبرا
پتہ
Granatengasse 4/3. Stock
8020 Graz
ٹیلیفون
+43 316/83 56 30
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
ان کی بین ثقافتی سائیکو تھیراپی ان لوگوں کے لیے ایک پیشکش ہے، جو اپنے آبائی ممالک سے فرار ہونے کے لیے مجبور ہو گئے، جنہیں تشدد، جنگ، ایذا رسانی اور فرار کی وجہ سے شدید صدمہ پہنچا ہے اور انھیں اپنی مادری زبان میں نفسیاتی علاج کی ضرورت ہے۔
او آر ایس
پتہ
Muthgasse 36
1190 Wien
ٹیلیفون
+43 1 890 6666
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
سوئس کمپنی او آر ایس آسٹریا کے متعدد علاقوں میں پناہ کے متلاشیوں کی مدد کر رہی ہے، جن میں معذور مہاجرین بھی شامل ہیں۔
Haus St. Gabriel
پتہ
Gabrielerstraße 171/6
2344 Maria Enzersdorf
ٹیلیفون
+43 2236 444 84
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
Maria Enzersdorf (لوئر آسٹریا) میں کیریٹاس کے اس گھر میں، خصوصی ضروریات والے پناہ کے متلاشی رہائش حاصل کر سکتے ہیں۔
ڈیکونی
پتہ
Albert Schweitzer Haus
Schwarzspanierstraße 13
1090 Wien
ٹیلیفون
+43 1 409 80 01
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
ڈیکونی مشکل حالات کا شکار لوگوں کی مدد کر رہا ہے۔وینا میں “Rossauer Lände” اور لوئر آسٹریا میں “Paul Weiland” میں اپنے گھروں میں ان کے پاس معذور مہاجرین کے لیے خصوصی پیشکش موجود ہے۔
Samarieterbund
پتہ
Hollergasse 2-6
1150 Wien
ٹیلیفون
+43 1 89 145 226
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
Samariterbund ایسے لوگوں کی مدد کرتا ہے جو اپنے گھروں کو چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں۔وینا میں ان کے گھر ”Geriatriezentrum am Wienerwald“ میں معذور مہاجرین کی مدد کی جاتی ہے۔
حمایت
پتہ
Sechsschimmelgasse 21
1090 Wien
ٹیلیفون
+43 1 216 43 06
ویب سائٹ
سروس کی تفصیل
”حمایت“ ایک سیاسی طور پر آزاد اور غیر منافع بخش تنظیم ہے۔وہ جنگ اور تشدد سے بچ جانے والے افراد کے لیے ترجمان-ثالثی سائیکو تھراپی، نفسیاتی مشاورت اور طبی مدد فراہم کرتے ہیں۔
معذور فرد کی تنظیمیں (DPOs)
معذور افراد کی آسٹرین نیشنل کونسل (ÖAR)
ویب سائٹ